ایکنا: عظیم الشان جشن «محفل» یوم ولادت معصومہ قم کی مناسبت سے قم میں منعقد کیا گیا جسمیں بڑی تعداد میں خواتین اور بچیوں نے شرکت کیں۔
خبر کا کوڈ: 3518434 تاریخ اشاعت : 2025/05/05
مَن زارَها عارِفا بِحَقِّها فَلَهُ الجَنَّةُ ؛
امام رضا عليه السلام :جو اسے (حضرت معصومه (س)) شناخت کے ساتھ زیارت کرے اس کا بدلہ جنت ہے. ( بحارالانوار،ج99، ص 265)
خبر کا کوڈ: 3516373 تاریخ اشاعت : 2024/05/13
میلاد کریمه اهل بیت حضرت معصومه(س) کی مناسبت سے قم میں ضریح حرم بانوی کرامت کو خدام حرم علی ابن موسی الرضا(ع) کے توسط سے سجایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514337 تاریخ اشاعت : 2023/05/20
مریم حاج عبد الباقی:
ایکنا تھران- یونیورسٹی کی پروفیسر مریم حاج عبدالباقی نے حضرت معصومہ (س) کی مقبولیت کی وجہ کے بارے میں کہا: وہ بہت مخلص تھیں اور بہت تکلیفیں جھیلیں کیونکہ ان کے والد گرامی طویل عرصے تک قیدخانے میں تھے۔
خبر کا کوڈ: 3513052 تاریخ اشاعت : 2022/11/06
حضرت معصومہ قم کا مزار اقدس ایرانی شہر قم میں واقع ہے جہاں ہر سال لاکھوں زایرین حاضری دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511981 تاریخ اشاعت : 2022/06/01